ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقہی اور شرعی مسائل

وطن سے اعراض
وطن سے اعراض
اگر کوئی شخص اعراض کی نیت کے بغیر کسی دوسرے شہر میں زندگی بسر کرنے کے لئے اپنے وطن سے نکل جائے، تاہم اسے اطمینان ہے کہ پھر دوبارہ وہاں نہیں پلٹے گا تو اس صورت میں اس کے لئے وطن کا حکم اسی طرح برقرار رہے گا یا نہیں؟
طلاق کے گواہ کی شرائط
طلاق کے گواہ کی شرائط
اس بات کے پیش نظر کہ طلاق کے گواہ کا عادل ہونا ضروری ہے، اگر کوئی شخص خود کو عادل نہیں سمجھتا لیکن کچھ لوگ جو طلاق کی وکالت رکھتے ہیں اسے عادل سمجھتے ہوں تو کیا ایسا شخص خود کو طلاق کا گواہ بنا سکتا ہے یا یہ کہ اس کے لئے محفل سے نکل جانا واجب ہے؟
ذمہ پر قضا روزہ ہونے کے باوجود اعتکاف کے روزے کی نیت کرنا
ذمہ پر قضا روزہ ہونے کے باوجود اعتکاف کے روزے کی نیت کرنا
اس بات کے پیش نظر کہ قضا روزہ ذمہ پر ہونے کی صورت میں مستحب روزہ صحیح نہیں ہے، اگر اعتکاف میں بیٹھنے والا کوئی شخص مسئلے سے لاعلمی کی بنا پر اور اپنے ذمے قضا روزہ ہونے کے باوجود مستحب روزے کی نیت کرلے تو کیا اگر ظہر سے پہلے مستحب روزے کی نیت توڑ کر نیت کو قضا روزے کے لئے تبدیل کرلے تو اس کا اعتکاف صحیح ہے؟

شرعی مسائل

شرعی سوال
فقہی اور شرعی مسائل

فقہی اور شرعی مسائل